کرنل صوفیہ کیخلاف آپ نے کس قسم کی گفتگو کی؟ بھارتی چیف جسٹس بی جے پی وزیر پر برہم

بھارتی فوج کی مسلمان کرنل خاتون کے خلاف غیرمہذبانہ گفتگو کرنے والے بھارتی وزیر کنور وجے شاہ کی جج نے ٹھیک ٹھاک سرزنش کردی۔ آپریشن سندور کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دینے والی بھارتی فوج کی افسر کرنل صوفیہ قریشی کو نشانہ بنانے اور ان کے خلاف متنازعہ ریمارکس دینے پر بھارتی سپریم کورٹ … کرنل صوفیہ کیخلاف آپ نے کس قسم کی گفتگو کی؟ بھارتی چیف جسٹس بی جے پی وزیر پر برہم پڑھنا جاری رکھیں