ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب دھماکے، 103 افراد جاں بحق

ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب دو زوردار دھماکے ہوئے جس کے نیتجے میں 103 سے زائد افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے ایران کی سرکاری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ قبرستان میں جنرل قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب کے … ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کے مقبرے کے قریب دھماکے، 103 افراد جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں