جمعہ, جون 12, 2026
اشتہار

’غزہ جنگ بندی کے مذاکرات گول لائن کے قریب ہیں‘

اشتہار

حیرت انگیز

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ بندی کی بات چیت ‘گول لائن’ کے قریب پہنچ گئی ہے۔

کولوراڈو میں ایسپین سیکیورٹی فورم میں ایک انٹرویو کے دوران بات کرتے ہوئے انٹونی بلنکن نے کہا کہ جنگ بندی کا معاہدہ جس میں غزہ کے بقیہ قیدیوں کی رہائی ہو گی وہ "گول لائن” کے قریب ہے۔

ثالثوں، حماس اور اسرائیل کے درمیان تعطل کا شکار مذاکرات نے ہفتوں تک تعطل کے بعد اس ماہ کے شروع میں نئی ​​زندگی کے آثار دکھائی دیے ہین حالانکہ حالیہ دنوں میں ان کا مستقبل غیر یقینی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ ہم 10 یارڈ لائن کے اندر ہیں اور گول لائن کی طرف گامزن ہیں، فریقین "اہم تفصیلات” پر بات چیت مکمل کر رہے ہیں اور یہ کہ "آخری 10 گز اکثر مشکل ترین ہوتے ہیں”۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں