کالعدم تنظیموں کے خلاف نو ایکشن

پاکستان میں دہشت گردوں کی بڑھتی ہوئی درندگی کے پیش نظر جنوری 2015 میں نیشنل ایکشن پلان ترتیب دیا گیا تھا جس کے چند پوائنٹس یہ ہیں۔ دہشت گردوں کی مالی معاونت روکی جاے گی دہشت گردوں کے ٹرائل کے لیے وقت مقرر کیا جاے گا فوری انصاف کے لیے مقدمات کا فیصلہ کم سے … کالعدم تنظیموں کے خلاف نو ایکشن پڑھنا جاری رکھیں