The news is by your side.

سانحہ اے پی ایس: پانچ سوال جن کے جواب ضروری ہیں

سولہ دسمبر ۲۰۱۴ کا دن پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا جس دن ٹی ٹی پی کے چھ مسلح دہشت گردوں نے پشاور کے آرمی پبلک سکول کے احاطہ میں داخل ہوکر ایک سو اڑتالیس افراد کو شہید کردیا جن میں ایک سو بتیس طلبہ تھے جن کی عمریں سولہ سال سے کم…

یورپ جانے کے لیے موت کی شاہراہ سے گزرنا پڑتا ہے

پنجاب کے مرکزی اضلاع سیالکوٹ گجرات گوجرانولہ جہلم کے نوجوانوں میں آج کل پنجابی کا ایک جملہ ’بیچو مکان تے چلو یونان ‘(مکان فروخت کرو اور یونان چلو) ایک رائج الوقت محاورے کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے‘ اس جملے کے اس قدر زبان زد عام ہونے سے اس…

دو گز زمیں کے لیےبھی اتنا انتظار

تحریک پاکستان کے بڑے رہنماوں میں سے ایک نام چوہدری رحمت علی کا ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ تحریک پاکستان کا آغاز ہی اس دن ہوا تھا جس دن چوہدری رحمت علی نے لفظ پاکستان تخلیق کیا تھا تو غلط نہ ہوگا اور پھر’اب نہیں تو کبھی نہیں‘ کے عنوان سے…

جدوجہدِ آزادی کا سانجھا شہید

یہ۱۳اپریل ۱۹۱۹ کا ہندوستان ہے اور جگہ ہے امرتسر کا جلیانوالہ باغ‘ جہاں پر ہندو‘ مسلمان اور سکھ اس تاریخی باغ میں اکٹھے ہوئے ہیں۔ مقصدانگریز سرکار کی جانب سے دو مقامی لیڈروں ستے پال اورڈاکٹر سیف الدین کچوال کی گرفتاری اور ان کے صوبہ بدر کرنے…

لندن برج ازڈاؤن: برطانوی ملکہ کے انتقال کی تیاری مکمل

کیا کبھی آپ نے یہ سنا ہے کہ کسی شخصیت کی موت پر بہت پہلے سے ہی اس کی مرنے کے بعد کی تقریبات کی منصوبہ بندی کئی سالوں سے مکمل کرکے محفوظ کرلی گئی ہو۔ جی ہاں! یہ ایک حقیقت ہے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی موت کے بعد کیا کیا ہوگا‘ اس کا پروگرام…

مائی عیدو – ہماری ثقافت کی آخری امین

اس کی عمرستر پچھتر سال کے درمیان تھی ‘ جسم دبلا پتلا ‘ قد لمبا ‘ سر پے سفید بالوں کا گچھا جس میں کہیں کہیں کوئی پرانی لگائی مہدی کا رنگ بھی نظر آجاتا،سردی ہو یا گرمی ایک ہی پرانی شلوار قمیض پہنے جس میں کہیں کہیں پیوند لگے ہوتے،لمبے سوکھے…

کائنات میں نیا گھر کون بنائے گا؟

نسل ِانسانی ہزاروں سال کے ارتقائی عمل کےبعد اگر ایک جانب تہذیب وتمدن کی انتہائی بلندیوں پر براجمان ہےتودوسری جانب سائنسی ترقی سے کشش ِثقل کی طنابیں توڑنے سے لے کر چاند اور مریخ پر کامیاب مشن بھیجنے کے بعد اب اس کی نظریں اپنے نظام شمسی سے…