The news is by your side.

سماجی آئینہ

سرنگ کے آخر میں روشنی ہے

اخبار وں میں پڑھتا ہوں، ٹی وی پر دیکھتا ہوں۔اجنبی دیس کے خوش پوش، خوشحال اور خوش باش مردو زن گلیوں میں نکل آئے ہیں اور ایک دوسرے کو دیوانہ وار گلاب کے پھول مار رہے ہیں اوربچوں جیسی معصوم خوشی کے ساتھ ہنس رہے ہیں ۔ گلیاں اور بازار گلاب کے…

پاکستانی عام عورت بھی تبدیلی کی منتظر

سعدیہ احمد  موجودہ خاتون اول کا فلاحی کاموں میں حصہ لیتے ہوئے اپنا غیر سیاسی مختصر کردار ادا کرنا بھلا معلوم ہوتا ہے۔ افسوس پاکستانی عوام کو بے غرض اور پر خلوص طور پر فلاحی کاموں میں توجہ دینے والی خواتین کم ملی لیکن ان کی موجودگی…

تنخواہ دار طبقے کی حکومت سے فریاد

اعظم عظیم بہت خوب جی ! ابھی پی ٹی آئی کی حکومت کو آئے ، ہفتہ ہفتہ آٹھ دن ہی ہوئے ہیں، مگر اِس نے قومی خزانہ بھر نے کے لئے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے سرکاری وخودمختاراور نجی اداروں کے تنخواہ دار طبقے کی موجودہ ٹیکس اور الاو ٔنسز کی…

پاکستان قلتِ آب کے دہانے پر، کسی کو تو پہل کرنی تھی

شکریہ چیف جسٹس !دیکھئے کسی کو تو کرنا ہے کوئی تو پہل کرے گا۔۔۔۔ہم اپنی آئندہ نسلوں کو پانی کی قلت کا شکار نہیں ہونے دے سکتے ، آپ جانتے ہیں! کہ آئندہ چند سالوں میں کوئٹہ کا کیا حال ہو گا ،وہ قحط سالی کا شکار ہو جائے گایہ بنیادی انسانی…

شہدائے ماڈل ٹاؤن آج بھی انصاف کے منتظر

یہ بات انتہائی افسوسناک ہے کہ شہداء ماڈل ٹاون کے لواحقین چارسال سےانصاف کے منتظر ہیں،مگرتاحال انصاف نہیں ملا۔ باقرنجفی رپورٹ کی اشاعت اور چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثارکےماڈل ٹاون کیس کا ازخود نوٹس لینےپر شہداء کے لواحقین کافی پرامید تھےکہ…

پاکستان کے تعلیمی نظام میں خامی کیا ہے؟

کرن صدیقی وطنِ عزیز پاکستان کو اللہ پاک نے ہر نعمت سے نوازا ہے صرف وسائل کے اعتبار سے ہی نہیں بلکہ باصلاحیت لوگوں کے لحاظ سے بھی ، پاکستان پہ اللہ پاک کا خاص کرم ہے لیکن یہ کِس قدر افسوس کی بات ہے کہ تمام تر بہترین وسائل کے باوجود…

غربت کی چھری سے ذبح ہونے والے کیا کھائیں

ہر سال جب عیدِ قرباں آتی ہے تو اپنے اپنے خیال کے مطابق کچھ لوگ قربانی کا مطلب اور مقصد اپنی اپنی بصیرت و فہم کے مطابق اخذ کرتے ہیں۔ میں لکیر کا فقیر باپ دادا کے مسلک پر قائم رہنے میں ہی عافیت تلاش کرتا ہوں اوران معاملات میں فیس بک پر اظہار…