رواں سال کا پہلا چاند گرہن کب ہوگا، پاکستان میں نظارہ کیا جاسکے گا؟

کراچی(26 فروری 2026): محکمہ موسمیات نے  کہا ہےکہ رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا۔ سال 2026 کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہونے جا رہا ہے، جس کے دوران چاند زمین کے سائے میں چھپنے کے باعث سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا۔ فلکیاتی ماہرین … رواں سال کا پہلا چاند گرہن کب ہوگا، پاکستان میں نظارہ کیا جاسکے گا؟ پڑھنا جاری رکھیں