تازہ ترین

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

بنگلا دیشی کپتان کی چال بازی، منہ کی کھانا پڑ گئی

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان آخری ٹی 20 میچ کے دوران بنگلا دیشی کپتان کو منہ کی کھانا پڑ گئی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق بنگلہ دیش نے آخری ٹی 20 میچ میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر وائٹ واش کردیا، میچ ڈرامائی شکل اختیار کرگیا تھا۔

محمود اللہ گیند کرواتے ہوئے رکے اور پھر گیند کروائی تو محمد نواز نے چھوڑ دی جس پر وہ بولڈ ہوئے، امپائر نے گیند ڈیڈ قرار دے دی۔

اگلی گیند پر بولر کی مین کڈ کرنے کی چال بازی بھی کام نہ آئی۔

محمد نواز نے آخری گیند پر محمود اللہ کو چوکا جڑ کر بنگلہ دیشی شائقین کے ارمانوں پر پانی پھیر کردیا۔

بنگلا دیش کے کپتان محمود اللہ نے بولنگ کرتے ہوئے تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جس کے سبب میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوا تھا۔

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جبکہ حیدر علی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔

Comments

- Advertisement -