بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پاکستان اسٹیل مل بند کرنے کی مخالفت کردی

کراچی: چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے اسٹیل مل کو بند کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ سامنے آگیا۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پاکستان اسٹیل مل کو بند کرنے کی مخالفت کی ہے، چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز نے صدر مملکت، وزیراعظم پاکستان، وزیر خزانہ، ایس آئی ایف سی اور سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی … بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پاکستان اسٹیل مل بند کرنے کی مخالفت کردی پڑھنا جاری رکھیں