تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ترکی کےساحل پرتارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 18افراد ہلاک

انقرہ: ترکی کے ساحل کے قریب بچوں سمیت مزید اٹھارہ تارکین وطن ڈوب کرہلاک ہوگئے، چودہ افراد کو زندہ بچالیا گیا۔

ترکی کے کوسٹ گارڈز کے مطابق کشتی ڈوبنے کا حادثہ ترکی کے جنوب میں سمندری حدود میں پیش آیا، ڈوب کر ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل تھے۔

کشتی میں شام اورعراق سے تعلق رکھنے والے تارکینِ وطن سوار تھے جو یورپ میں داخلے کے لیے یونان کے ساحل تک جانے کی کوشش کر رہے تھے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال سمندری راستے سے نولاکھ سے زائد افراد یورپ پہنچے ہیں۔

Comments

- Advertisement -