مسافروں سے بھری کشتی تربیلہ جھیل کی دلدل میں پھنس گئی

تربیلہ جھیل میں 80 مسافروں سے بھری کشتی دلدل میں پھنس گئی ریسکیو ٹیموں نے تمام لوگوں کو بحفاظت ریسکیو کرا لیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق تربیلہ جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی دلدل میں پھنس گئی۔ کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 80 مسافر سوار تھے۔ کشتی پھنسنے کا واقعہ ڈیم میں … مسافروں سے بھری کشتی تربیلہ جھیل کی دلدل میں پھنس گئی پڑھنا جاری رکھیں