جان لیوا حادثات بھی رکاوٹ نہ بن سکے، نئے سال پر مزید 2 کشتیاں غیر قانونی تارکین وطن کو لے کر یونان جا پہنچیں

جان لیوا کشتی حادثات کے باجود یونان میں انسانی اسمگلنگ رک نہ سکی، نیا سال شروع ہوتے ہی مزید دو کشتیاں غیر قانونی تارکین کو لے کر یونان پہنچ گئیں۔ یونانی حکام نے 36 افراد کو حراست میں لے لیا ہے، جن میں 23 پاکستانی شامل ہیں، اس سے پہلے پہنچنے والی ایک کشتی سے … جان لیوا حادثات بھی رکاوٹ نہ بن سکے، نئے سال پر مزید 2 کشتیاں غیر قانونی تارکین وطن کو لے کر یونان جا پہنچیں پڑھنا جاری رکھیں