نابینا افراد کی تعلیم کیلیے 2023 انقلابی سال رہا

پاکستان میں نابینا افراد کی تعلیم کے لیے دو سال قبل شروع کیا گیا پروجیکٹ ’بولتے حروف‘ نے ترقی کی منازل طے کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے تیار کردہ بریل کتب سے جہاں ملکی سطح پر خصوصی افراد کو تعلیم سے روشناس کروایا وہیں اب یہ کئی ممالک میں خدمات پیش کر رہے … نابینا افراد کی تعلیم کیلیے 2023 انقلابی سال رہا پڑھنا جاری رکھیں