تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

انجکشن کا بھیانک اثر، سوشل میڈیا اسٹار کو لینے کے دینے پڑگئے

واشنگٹن : امریکی بلاگر نے آنکھوں کی جھریاں ختم کرنے کےلیے بوٹکس نامی انجیکشن کا استعمال کرکے اپنی آنکھوں کا حال بگاڑ دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی شہر شگاگو سے تعلق رکھنے والی بلاگر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کی جس کی آنکھیں بلکل ٹھیک نظر آرہی ہیں لیکن تھوڑی دیر بعد اس کی ایک آنکھ تھوڑی سی بند ہوگئی، جس کی وجہ سے دونوں آنکھوں واضح فرق آگیا۔

وائٹنی بوہا نامی سوشل میڈیا اسٹار آنکھوں کی جھریاں ختم کرنے والا انجیکشن لگواتی تھی لیکن اس مرتبہ انجیکشن کے منفی اثرات آنکھوں پر مرتب ہوئے اور آنکھیں چھوٹی بڑی ہوگئیں۔

انسٹاگرام پر شیئر کردہ ویڈیو میں بلاگر نے انجیکشن لینے سے پہلے اور بعد کی ویڈیو شیئر کی،جس میں اس کی دونوں آنکھیں کھلی ہوئی ہیں جبکہ دوسرے میں بھی کھلی ہیں۔

شوشل میڈیا اسٹار نے کہا کہ وہ نہیں جانتی تھی کہ انجیکشن کے یہ اثرات سامنے آئیں گے اور یہ کسی کے بھی ساتھ ممکن ہے۔

وائٹنی بوہا نے بتایا کہ انجیکشن غلط جگہ لگایا گیا جس کی وجہ سے میری آنکھ کھسک گئی اور اس کی صورتحال مسلسل خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے۔

 

Comments

- Advertisement -