برازیلین فٹبالر نیمار کو ٹیکس چوری کے الزام کا سامنا -
The news is by your side.

Advertisement

برازیلین فٹبالر نیمار کو ٹیکس چوری کے الزام کا سامنا

اسپین : ٹیکس چوری کیس میں اسپین کی عدالت نے برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار کے اثاثے منجمد کردیئے ہیں.

برازیلی فٹبالر نیمار پر سال دوہزار گیارہ سے لیکر دو ہزار تیرہ تک سینتالیس ملین ڈالر سے زائد ٹیکس ادا نہ کرنے کا الزام ہے، جس کا مقدمہ اسپین کی عدالت میں چل رہا ہے ۔

یہ اثاثے نیمار اور تین کمپنیوں کے ہیں جن کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ یہ اسٹار فٹبالر اور انکے والدین کے نام پر ہیں، بارسلونا فٹبال کلب کے اسٹرائیکر کا کہنا ہے کہ انھوں نے کوئی غلطی نہیں کی ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں