منگل, مارچ 18, 2025
اشتہار

آنٹی پاکستان نامی اکاوٗنٹ کےٹویٹرپرچرچے

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان میں ’آنٹی پاکستان‘ نامی ایک طنزیہ ٹویٹر اکاوئنٹ نے سوشل میڈیا کی دنیا میں تہلکہ مچا رکھا ہے۔

اس دلچسپ اور حیرت انگیز ٹویٹر اکاوٗنٹ نے راتوں رات ٹویٹر صارفین کی بڑی تعداد کو اپنی جانب متوجہ کرلیا ہے اور اس کے فالوورز راتوں رات ہزاروں کی تعداد میں پہنچ گئے ہیں۔

آنٹی پاکستان نامی اس ٹویٹر اکاوئنٹ سے کئے جانے والے زیادہ تر ٹویٹ معاشرے میں جاری صنفی امتیاز کے خلاف جس میں نہ صرف مردوں کی عورت پر حاکمیت کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا بلکہ عورت کے ہاتھوں عورت کے استحصال پر بھی تنقید کی گئی ہے۔

یہاں ہم کچھ منتخب ٹویٹس آپ کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں