منگل, فروری 10, 2026
اشتہار

پسند کی شادی پر لڑکی کے رشتہ داروں کی گھر میں گھس کر فائرنگ ، دلہا جاں بحق

اشتہار

حیرت انگیز

پاکپتن : پسند کی شادی پر لڑکی کے رشتہ داروں کی گھرمیں گھس کر فائرنگ سے دلہا جاں بحق ہوگئے اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکپتن میں پسندکی شادی کرنےپرلڑکی کےرشتہ داروں نےگھر میں گھس کرفائرنگ کردی۔

فائرنگ کے نتیجے میں دلہا غلام مرتضیٰ جاں بحق اور پانچ افرادزخمی ہوگئے۔

پولیس نے 10ملزمان کو گرفتار کرلیا اور بتایا دونوں گروپوں میں فائرنگ سے 2 افراد قتل اور 5 زخمی ہوئے ، زخمی ہونے والے واصف علی، محمد شریف، محمد احمد،غلام رسول، اورغلام مصطفیٰ کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں