اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو آج عدالت لا کر وکلا سے ملاقات کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو آج سہ پہر تین بجے عدالت لا کر ان کے وکلا سے ملاقات کرنے کا حکم دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر … اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی کو آج عدالت لا کر وکلا سے ملاقات کرانے کا حکم پڑھنا جاری رکھیں