برطانیہ نے انتہاپسند اسرائیلی آبادکاروں پر پابندی لگا دی

برطانیہ نے انتہاپسند اسرائیلی آباد کاروں کے داخلے پر پابندی کا اعلان کر دیا۔ سیکریٹری خارجہ ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ انتہاپسند اسرائیلی آباد کاروں کے برطانیہ میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے اور اسرائیل کو آبادکاروں کے تشدد کو روکنے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے۔ یورپی یونین کی چیف ارسلا وان ڈر … برطانیہ نے انتہاپسند اسرائیلی آبادکاروں پر پابندی لگا دی پڑھنا جاری رکھیں