برطانیہ نے شام میں اسرائیلی حملوں کو جائز قرار دیدیا

برطانیہ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر انسانیت سوز مظالم ڈھانے والے اسرائیل کی اندھی حمایت سامنے آگئی۔ برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈلیمی نے شام میں اسرائیلی حملوں کا دفاع جائز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل کےخدشات جائز ہیں اسی لیےشام میں اہداف کونشانہ بنایا۔ برطانوی وزیرخارجہ نے کہا کہ اسرائیل کو داعش اور القاعدہ … برطانیہ نے شام میں اسرائیلی حملوں کو جائز قرار دیدیا پڑھنا جاری رکھیں