ہفتہ, فروری 7, 2026
اشتہار

شہری نے ٹینک کو ٹیکسی بنادیا، لیکن کیوں؟

اشتہار

حیرت انگیز

برطانوی شہری نے جنگ میں استعمال ہونے والا ٹینک کو ٹیکسی کے طور پر چلانا شروع کردیا، جس کا وہ پونے دو لاکھ روپے کرایہ وصول کرتا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی ریاست انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے شہری نے جنگی گاڑی (ٹینک) کو بطور ٹیکسی چلانا شروع کیا ہے تاہم ابھی صرف انہیں شادی بیاہ اور فوتگی کی تقریبات میں ٹینک چلانے کی اجازت ہے۔

مرلن بیچلر نامی شہری اپنے گاہکوں سے ٹینک کی سواری کا کرایہ 1 ہزار ڈالر یعنی پاکستانی پونے دو لاکھ روپے وصول کرتے ہیں۔

مرلن نے یہ ٹینک خریدنے اور اس کی مرمت پر 35 ہزار ڈالر (پاکستانی 60 لاکھ تقریباً) خرچ کیے تھے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں