تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

سستی پبلک ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کا عزم، الیکٹریکل بس سروس پر کام شروع

لندن: برطانیہ نے اپنے شہریوں کو آسان اور سستی پبلک ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کے لیے الیکٹرک وین پروجیکٹ پر کام شروع کردیا۔

برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں الیکٹرک وین پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے اور جلد ہی عوام کو سستی بس سروس فراہم کی جائےگی جو پیٹرول کے بجائے بجلی سے چلیں گی۔

رپورٹ کے مطابق الیکٹرک وین کی سروس متعارف ہونے کے لیے عوام کے لیے سفر مزید سستا اور ماحول دوست ہوجائے گا۔ دنیا کی دو بڑی کار ساز کمپنیاں ہنڈائی اور کیا موٹرز نے الیکٹرک وین کے ابتدائی منصوبے پر 110 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

برطانوی حکومت نے مذکورہ کمپنیوں سے رابطہ کر کے رواں سال کے وسط تک بسیں مہیا کرنے کی درخواست کردی تاکہ انہیں اگست تک سڑکوں پر لایا جاسکے۔

اس ضمن میں برطانوی کمپنی نے 10 ہزار اسکوائر فٹ تک کا خصوصی روٹ بنانا بھی شروع کردیا۔ رپورٹ کے مطابق میٹرو بس اور ٹرین کی طرح الیکٹریکل وینز کے اسٹیشنز بھی بنائے جائیں گے۔

Comments

- Advertisement -