برطانوی شہرساؤتھ پورٹ میں مسجد کے باہر جلاؤ گھیراؤ، حملے کی کوشش

برطانوی شہر ساؤتھ پورٹ میں حملے کے بعد پُرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے، مقامی مسجد کے باہر مظاہرین نے جلاؤگھیراؤ کیا، حملے کی کوشش کی۔ عالمی میڈیا کے مطابق ساؤتھ پورٹ میں پولیس کی کئی گاڑیاں جلا دی گئیں جبکہ 22 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں، شہری حملہ آور سے متعلق فیک نیوز وائرل ہونے … برطانوی شہرساؤتھ پورٹ میں مسجد کے باہر جلاؤ گھیراؤ، حملے کی کوشش پڑھنا جاری رکھیں