ہالی ووڈ لیجنڈ زندگی کے نازک موڑ پر، اہل خانہ نے بھی اہم فیصلہ کرلیا

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کے معروف اداکار بروس ولس جو شدید ڈیمینشیا کی پیچیدگیوں کے باعث نہایت تشویش ناک حالت میں ہیں، ان کے قریبی ذرائع کے مطابق اہل خانہ اب ان کے آخری لمحات کے لیے ذہنی طور پر تیار ہیں۔ ایک مصدقہ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ 70سالہ ہالی ووڈ اسٹار … ہالی ووڈ لیجنڈ زندگی کے نازک موڑ پر، اہل خانہ نے بھی اہم فیصلہ کرلیا پڑھنا جاری رکھیں