تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

کریڈٹ، ڈیبٹ،پری پیڈ کارڈز سے بیرون ملک ادائیگی پر ٹیکس عائد

وفاقی وزیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل مالی سال 2022-23 کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کررہے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر برائے خزانہ مفتاح اسماعیل نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ خود کوغیر رہائشی پاکستانی ظاہر کرنیوالے جو بیرون ملک ٹیکس نہیں دیتے انہیں پاکستان میں ٹیکس دینا ہوگا۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ کریڈٹ، ڈیبٹ، پری پیڈ کارڈز سے بیرون ملک ادائیگی پر فائلر کیلئے ایڈوانس ودہولڈنگ ٹیکس 1 فیصد کریڈٹ، ڈیبٹ، پری پیڈ کارڈز سے بیرون ملک ادائیگی پر نان فائلر کیلئے ایڈوانس ودہولڈنگ ٹیکس 2 فیصد ہے۔

Comments

- Advertisement -