مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش، تنخواہ داروں کیلیے ریلیف کا اعلان

حکومت نے نئے مالی سال 2025،26 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے سترہ ہزار پانچ سو تہتر ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا جس میں 600 سے 700 ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز دی گئی ہے۔ BUDGET SPEECH 2025-26 (Final 1) (PDF) ٹیکس ہدف میں … مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش، تنخواہ داروں کیلیے ریلیف کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں