آئی ایم ایف نے پاکستان کی دفاعی ترجیحات تسلیم کرلیں، ذرائع

اسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی ادارے نے پاکستان کی دفاعی ترجیحات تسلیم کرلیں۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف سے ہونے والے بجٹ مذاکرات میں حکومت پاکستان کا مؤقف تھا … آئی ایم ایف نے پاکستان کی دفاعی ترجیحات تسلیم کرلیں، ذرائع پڑھنا جاری رکھیں