بجٹ 26-2025: تاجر دوست اسکیم ختم کرنے کی تجویز

آئندہ ماہ مالی سال 26-2025 کے لیے وفاقی بجٹ پیش کیا جانا ہے جس کے لیے تاجر دوست اسکیم ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نجی ٹیکس فرم تولہ ایسوسی ایٹس نے وفاقی حکومت کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے تجاویز پیش کی ہیں۔ ان تجاویز … بجٹ 26-2025: تاجر دوست اسکیم ختم کرنے کی تجویز پڑھنا جاری رکھیں