بجٹ میں تنخواہ اور پنشن کتنی بڑھے گی؟

اسلام آباد : بجٹ 26-2025 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اپنا دوسرا بجٹ 26-2025 آج پیش کرنے جارہی ہے، اس سے قبل وفاقی کابینہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن بڑھانے کی ابتدائی منظوری دے گی۔ ذرائع وزارت خزانہ نے کہا … بجٹ میں تنخواہ اور پنشن کتنی بڑھے گی؟ پڑھنا جاری رکھیں