بجٹ 26-2025 : ماہانہ 1 لاکھ سے 3 لاکھ تک تنخواہ والوں کے لیے اہم خبر

اسلام آباد : ماہانہ 1 لاکھ سے 3 لاکھ تک تنخواہ دار طبقے کے لئے بجٹ 26-2025 میں ریلیف حوالے سے اہم خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ سال بجٹ 26-2025 میں تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑے ریلیف کی امیدیں ماند پڑنے لگیں۔ ذرائع نے کہا کہ آئی ایم ایف سالانہ 12 لاکھ تنخواہ ٹیکس … بجٹ 26-2025 : ماہانہ 1 لاکھ سے 3 لاکھ تک تنخواہ والوں کے لیے اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں