پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات مکمل، نئے بجٹ میں کیا کچھ ہے؟ تفصیلات جانیے

اسلام آباد (31 مئی 2026): پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں اور تمام امور اور اہداف پر اتفاق کیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات مکمل ہو گئے ہیں اور بجٹ … پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات مکمل، نئے بجٹ میں کیا کچھ ہے؟ تفصیلات جانیے پڑھنا جاری رکھیں