’بجٹ عوام دوست نہیں بنایا گیا‘

پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ عوام ایسا بجٹ چاہتے تھے؟ عوام اس سے بہتر بجٹ کے حق دار تھے، کیا عوام کو ایسا ہی بجٹ دینا تھا جس میں ان کے لئے کچھ نہ ہو۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے … ’بجٹ عوام دوست نہیں بنایا گیا‘ پڑھنا جاری رکھیں