’وسیم اکرم کا موازنہ بمراہ سے کرنا ’احمقانہ‘ ہے‘

پاکستان کے سابق فاسٹ عبدالرؤف نے وسیم اکرم کا موازنہ جسپریت بمراہ سے کرنا احمقانہ قرار دے دیا۔ سابق فاسٹ بولر عبدالرؤف نے سابق بھارتی کرکٹر ورون آرون کے حالیہ ریمارکس پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ جسپریت بمراہ پاکستانی لیجنڈ وسیم اکرم سے بہتر ہیں۔ ورون آرون نے بمراہ کی … ’وسیم اکرم کا موازنہ بمراہ سے کرنا ’احمقانہ‘ ہے‘ پڑھنا جاری رکھیں