بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے لیجنڈری اداکار جاوید شیخ سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری اور جاوید شیخ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی ہے، جس کی ایک کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس … بشریٰ انصاری نے جاوید شیخ سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی پڑھنا جاری رکھیں