بدھ, فروری 11, 2026
اشتہار

بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرادی گئی، جیل ذرائع

اشتہار

حیرت انگیز

راولپنڈی: جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرادی گئی ہے، جیل رول کےتحت ہفتے میں ایک بار ملاقات ہوسکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کرادی گئی ہے، جیل ذرائع نے ملاقات کے حوالے سے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات 25 منٹ تک جاری رہی۔

جیل ذرائع نے بتایا کہ بشری ٰبی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، جیل رولز کے مطابق ہفتے میں ایک بار ملاقات کرائی جاتی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات جیل مینوئل کے مطابق کرائی جاتی ہے اور گزشتہ ہفتے بھی ان کی ملاقات ملاقات کرائی گئی تھی جس کا دورانیہ 45 منٹ تھا۔

کوئی ڈائیلاگ کرنا چاہتا ہے تو بانی سے ملاقات کی اجازت دینا ہوگی، اچکزئی

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں