ضمنی انتخابات : مسلم لیگ ن ایک کے سوا تمام نشستوں پر کامیاب

اسلام آباد (24 نومبر 2025) : قومی و صوبائی اسمبلی کی مجموعی طور پر 13 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن نے واضح برتری حاصل کرلی ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی … ضمنی انتخابات : مسلم لیگ ن ایک کے سوا تمام نشستوں پر کامیاب پڑھنا جاری رکھیں