تازہ ترین

حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ 15...

آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت قرار

اسلام آباد : وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا...

نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذ العمل ہوگیا

اسلام آباد : نیب ترمیمی ایکٹ 2023 نافذالعمل ہوگیا،...

امریکا نے پاکستان میں من مانی گرفتاریوں کو ناقابلِ برداشت قرار دے دیا

واشنگٹن : امریکا میں سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی...

سری لنکا کے پاس لائٹس میں میچ کھیلنے کا پیٹرول بھی ختم

آسٹریلیا نے دورہ سری لنکا کے شیڈول میں تبدیلی کی درخواست مسترد کر دی۔

کرکٹ سری لنکا کے مطابق سری لنکا کیلئے لائٹ میں ٹی 20 اور ون ڈےکھیلنا مشکل ہو گیا ہے پیٹرول کی کمی سے وائٹ بال میچ اب دن کی روشنی میں ہوں گے۔

سری لنکا میں خراب معاشی سیاسی حالات سےآسٹریلیا کا دورہ غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی 7 جون کو شیڈول ہے۔

میزبان بورڈ نے پیٹرول کی کمی کی وجہ سے ٹیسٹ پہلے منعقد کرنے کی درخواست کی تھی تاہم آسٹریلیا نے صاف انکار کر دیا۔

واضح رہے کہ مشکل معاشی حالات میں پاکستان سری لنکا سے تعاون کا ارادہ رکھتا ہے اور وقت پڑنے پر سیریز کھیلنے کا ارادہ بھی رکھتا ہے۔

Comments