تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

عمان جانے والوں کیلیے خوشخبری، جدید تفریحی سہولت متعارف

مسقط : عوام کو تفریحی سہولت اور زمین کا فضائی نظارہ کروانے کیلئے گرم ہوا کے دیو قامت غبارے دنیا کے مختلف ممالک میں عام ہیں تاہم اب عمان کی حکومت نے بھی ان تفریحی غباروں کو اڑان بھرنے کی اجازت دے دی ہے۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لائسنس کی شرائط پر مکمل عمل درآمد کے بعد "رائل ایئر شپس” نامی کمپنی کو سلطنت عمان میں کمرشل آپریشن پرمٹ کی منظوری دے دی ہے۔

اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ سلطنت میں سیاحت کے شعبے کے فروغ دینے کے لیے رائل بیلون کمپنی کو مقررہ ذمہ داریوں کے مطابق لائسنس دینے کے لیے شرائط پوری کرنے کے بعد تجارتی آپریشن کا اجازت نامہ دیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ عمان کی وزارت سیاحت و ثقافتی ورثہ نے کہا ہے کہ آج شمالی شرقیہ کے گورنر شیخ علی بن احمد الشمسی اور دیگر وزراء اور افسران نے رائل بیلونز پروجیکٹ کے تجارتی آپریشن کا افتتاح کردیا ہے۔

Comments

- Advertisement -