The news is by your side.

Advertisement

سی اےاے کی غیرقانونی الاٹمنٹ اور قبضہ، 4 ملزمان گرفتار

کراچی: سول ایوی ایشن (سی اےاے) کی 9 ایکڑ اراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ اور قبضے کے معاملے پر ایف آئی ‏کا رپوریٹ کرائم سرکل نے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق ایف آئی کا رپوریٹ کرائم سرکل نے 2مقدمات درج کریے گرفتار ملزمان میں سول ایوی ایشن ‏اتھارٹی کے 3 افسران اور ایک شہری شامل ہے۔

ایف آئی اےمیں درج 2 مقدمات میں مجموعی طور پر 32 ملزمان کو شامل کیا گیا ہے نامزد ملزمان میں بورڈآف ‏ریونیو سندھ، سی اےاےافسران، اس وقت کے اےسیز، ڈی سیز، مختیارکار سپروائزر، رجسٹرار، سی اے اے ‏اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے افسران شامل ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ نامزد ملزمان کی گرفتاری کےلئےایف آئی اے نےٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔

Comments

یہ بھی پڑھیں