تازہ ترین

گیس کی قیمتوں میں اوسط 50 فیصد تک اضافےکی منظوری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) مالی سال 2023-24...

اینٹی کرپشن پولیس نے پرویز الہٰی کو دوبارہ گرفتار کرلیا

لاہور : عدالت سے رہائی ملنے کے بعد اینٹی...

عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 9 مئی کے...

‘کابینہ میں ردوبدل کی اطلاعات درست نہیں’

وزیراعظم ہاؤس نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

ذرائع وزیراعظم ہاؤس نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل سے متعلق شائع ہونے والی خبروں اور اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ میں کسی بھی ردوبدل کی اطلاعات درست نہیں ہیں۔

میڈیا میں یہ خبریں زیرگردش ہیں کہ ممکنہ طور پر وفاقی کابینہ میں ردوبدل کی جائے گی۔ یہ کہا جا رہا تھا کہ وزارت دفاع اور اطلاعات کے قلمدان تبدیل کیے جائیں گے۔

ممکنہ طور پر پرویز خٹک کو وزارت داخلہ کا قلمدان دینے کی قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔

Comments