بدھ, جنوری 21, 2026
اشتہار

پانچ سیکنڈز میں تصویر میں چھُپا لفظ تلاش کریں؟

اشتہار

حیرت انگیز

ایک تصاویری پہیلی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس نے صارفین کو الجھن میں ڈال دیا کیونکہ ہر کوئی اسے مختلف انداز سے دیکھ رہا ہے۔

وائرل تصویر میں ایک انگریزی حرف موجود ہیں جس کا جواب آپ کو بتانا ہے۔

اکثر صارفین کی جانب سے اس کا غلط ہی جواب دیا گیا ہے، کیا آپ کو کوئی نمبر نظر آتا ہے؟ اگر ہے تو کون سا نمبر؟ ایک نظر دوڑائیں۔

اوپردی گئی تصویر میں آپ نے انگریزی حرف تلاش کرلیا ہے؟۔

ایک مرتبہ پھر کوشش کریں ہوسکتا ہے آپ اس کا درست جواب دے سکیں۔

کیا اس تصاویری پہیلی کو نہیں حل کرسکے، چلیں کوئی بات نہیں نیچے اسکرول کرے اور جواب حاضر ہے۔

دراصل تصویر کے پیچھے ’T‘ لکھا ہے۔

image

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں