The news is by your side.

گیارہ سیکنڈ میں تصویر میں چھُپا ’سانپ‘ تلاش کریں

سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویری پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں جس میں انہیں مختلف چیزوں کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔

صارفین کی جانب سے بھی ان پہلیوں کو خوب دلچسپی سے حل کیا جاتا ہے چند لوگ اسے حل کرلیتے ہیں اور کچھ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

تصاویری پہیلی کبھی کسی جنگل کی ہوتی ہے جس میں جانور کو تلاش کرنا ہوتا ہے جبکہ کوئی ریاضی کا سوال دیا جاتا ہے جسے صارفین حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں۔

لیکن اس بار جھاڑیوں کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ’سانپ‘ چھپا ہے۔

Jagranjosh

اگر آپ کی نظریں تیز ہیں تو تصویر میں موجود ’سانپ‘ کو چند سیکنڈز میں ہی ڈھونڈ لیں گے۔

اگر آپ تصویر میں چھُپے سانپ کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں۔

اس دلچسپ پہیلی کو اگر آپ کو حل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے تو درست جواب کے لیے نیچے اسکرول کریں جواب حاضر ہے۔

Jagranjosh

Comments

یہ بھی پڑھیں