تازہ ترین

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

تصویر میں ’لومڑی‘ کہاں موجود ہے؟ 20 سیکنڈز میں بتائیں

سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے تصاویری پہلیاں شیئر کی جاتی ہیں جس میں انہیں مختلف چیزوں کو ڈھونڈنے کا چیلنج دیا جاتا ہے۔

صارفین کی جانب سے بھی ان پہلیوں کو خوب دلچسپی سے حل کیا جاتا ہے چند لوگ اسے حل کرلیتے ہیں اور کچھ اس میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

تصاویری پہیلی کبھی کسی جنگل کی ہوتی ہے جس میں جانور کو تلاش کرنا ہوتا ہے جبکہ کوئی ریاضی کا سوال دیا جاتا ہے جسے صارفین حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جو جنگل کی ہے لیکن اس میں ایک ’لومڑی‘ موجود ہے جسے آپ کو تلاش کرنا ہے۔

اگر آپ تصویر میں موجود لومڑی کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں۔

اس دلچسپ پہیلی کو اگر آپ کو حل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے تو درست جواب کے لیے نیچے اسکرول کریں جواب حاضر ہے۔

آپ تصویر کے دائیں کونے میں بادلوں میں لومڑی کی ڈرائنگ دیکھ سکتے ہیں۔

پتلی شاخوں کے درمیان لومڑی کی ڈرائنگ کو تلاش کرنا اتنا آسان نہیں ہے لیکن چند صارفین اسے ڈھونڈنے میں کامیاب ہو گئے۔

Comments

- Advertisement -