تازہ ترین

مسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

ملت ایکسپریس واقعہ : خاتون کی موت کے حوالے سے ترجمان ریلویز کا اہم بیان آگیا

ترجمان ریلویز بابر رضا کا ملت ایکسپریس واقعے میں...

صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ...

خواہش ہے پی آئی اے کی نجکاری جون کے آخر تک مکمل کر لیں: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا...

کیا آپ اس تصویر میں بچے کی ماں کو پہچان سکتے ہیں؟

انٹرنیٹ کی دنیا میں صارفین کے لئے ہر روز نت نئی پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں سے کچھ آسان اور کچھ مشکل ہوتی ہے۔

پیش خدمت ہے ایک اور تصویر، بس آپ کو اوپر لگی تصویر کو باریک بینی سے دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ آمنے سامنے بیٹھی خواتین میں سے اس بچے کی ماں کون ہے؟جو تصویر کے درمیان کھلونوں سے کھیلنے میں مصروف ہے۔

جس شخص نے یہ تصویر بنائی اس نے جو وجوہات بتائیں ان کے مطابق اہم چیز بچے کی پوزیشن ہے جس نے اجنبی خاتون کی جانب پشت کررکھی ہے اور ماں کی جانب چہرہ۔

تو کیا آپ اس پہیلی کو حل کرسکتے ہیں؟ آپ خوب سوچ سمجھ کر اور تصویر کی تمام تر تفصیلات کا تجزیہ کرکے اپنا جواب نیچے کمنٹس میں بتائیں۔

تو آپ نے کس خاتون کا انتخاب کیا؟ ویسے اس کا جواب آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

اگر تو آپ نے دائیں جانب موجود خاتون کا انتخاب کیا ہے تو بدقسمتی سے وہ غلط اور ستر فیصد افراد عام طور پر اسی کو منتخب کرتے ہیں، اس کا درست جواب تو جان ہی چکے ہوں گے اور وہ ہے بائیں جانب بیٹھی خاتون۔

بچے عموماً لاشعوری طور پر اپنے ماں باپ کو نظروں میں رکھتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ وہ نظروں سے دور نہ ہوں، اسی طرح دونوں کے بالوں کی رنگت بھی یکساں ہے۔

Comments

- Advertisement -