The news is by your side.

Advertisement

کینز فلم فیسٹیول 2016: ستاروں کی رنگا رنگ چیریٹی گالا میں شرکت

کینز فلم فیسٹیول کی خوبصورت شام ستاروں کے نام ہوگئی۔ ہالی وڈ اور بالی وڈ ستاروں نے چیریٹی گالا کے ریڈ کارپٹ پر شرکت کر کے چار چاند لگا دیے۔

فرانس میں کینز فلم فیسٹیول 2016 جاری ہے۔ فلمی میلہ کی ایک شام فلمی ستاروں کے نام ہوئی۔

c1

حسین اور جھلملاتے ملبوسات میں ایکٹرس پیرس ہلٹن نے خوب رونق بخشی۔

c2

ہالی وڈ کے سنہری دور کے اداکاروں نے بھی چیریٹی گالا کے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔

c3

رنگا رنگ گالا میں بالی وڈ اداکارہ سونم کپور بھی جلوہ گر ہوئیں۔

مزید پڑھیں: کینز 2016 میں ایشوریا رائے بچن سب کی توجہ کا مرکز

کینز فلم فیسٹول 22 مئی تک جاری رہے گا جس میں 50 سے زائد فلموں کی نمائش کی جائے گی۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں