نگراں سیٹ اپ : ن لیگ اور پی پی کے درمیان اہم معاملات طے پاگئے

اسلام آباد : مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں وفاق، سندھ اور بلوچستان میں نگراں سیٹ اپ اور انتخابی اصلاحات پر معاملات طے پاگئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاق، سندھ اور بلوچستان میں نگراں حکومتوں کیلئے مشاورت جاری ہے، نگراں سیٹ اپ کے معاملے پر ن لیگ اور پی پی کے درمیان فارمولا طے پاگیا۔ … نگراں سیٹ اپ : ن لیگ اور پی پی کے درمیان اہم معاملات طے پاگئے پڑھنا جاری رکھیں