پیر, اکتوبر 12, 2026
اشتہار

ٹی20 ورلڈکپ کی ٹرافی کا ورچوئل ٹور شروع ‏

اشتہار

حیرت انگیز

ٹی20 ورلڈکپ کی ٹرافی کا ورچوئل ٹور شروع ہو گیا۔

فینز آئی سی سی کےسوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ٹور میں شامل ہوسکیں گے ویسٹ انڈین ٹیم کےبریتھ ‏ویٹ نے نظم پڑھتے ویڈیو جاری کی۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی کے ورچوئل ٹور کا آغاز ہو گیا۔ کورونا کے سبب دنیا بھر ‏میں فینز آئی سی سی کے فیس بک اور انسٹا گرام پیج پر ٹرافی ٹور میں شامل ہوسکیں گے۔

The ICC Men's T20 World Cup 2021 Trophy Tour

دوہزارسولہ کےفائنل کے آخری اوور میں چار چھکےلگانے والے ویسٹ انڈین ٹیم کے ہیرو کارلوس ‏بریتھ ویٹ کی نظم پڑھتے ہوئےویڈیو جاری کی ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں