پاک فضائیہ کی جانب سے تھرمتاثرین کیلئے امداد کی فراہمی
پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ کی ہدایت پر پاک فضائیہ کا ایک سی ون تھرٹی طیارہ تھر پارکرکے قحط سے متاثر علاقے میں امدادی سامان لیکر پی اے ایف کے فارورڈ بیس تلہار پہنچا۔.
کھانے پینے کی اشیاء کو تھر پارکر کے قحط سے متاثر…