The news is by your side.

Advertisement

لائف اسٹائل

یونس خان کو سالگرہ مبارک

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کرکٹر آج اپنی 44 ویں سال گرہ منارہے ہیں، یونس خان پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز ہیں۔ اُن کا مکمل نام ’محمد یونس خان‘ ہے اورپیدائش 29 نومبر، 1977ء ہے، شہر مردان…

مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمۃ: ستارہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مہوش حیات نے اپنی والدہ اور بھائی کے ساتھ حرم کے سامنے بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو جمعے کی مبارک…

آپ ہماری تصویر بنا دیں! نامور کرکٹر نے مداح کی خواہش پوری کردی

مشہور شخصیات کے ساتھ تصویر بنوانے کی خواہش ہر کسی کو رہتی ہے مگرچند لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو معروف شخصیات کو اپنا کیمرہ دے کر تصویر بنانے کی گزارش کرتے ہیں۔ عام طور پر اس طرح کے واقعات مذاحیہ ویڈیو (پرینک) کے طور پر ریکارڈ کیے جاتے ہیں مگر…

وہ دلہا جس نے بارات میں شرکت کے لیے 13 ہزار فٹ بلندی سے چھلانگ لگائی، ویڈیو وائرل

ہر لڑکا یا لڑکی اپنی شادی کو یادگار بنانا چاہتا ہے اور اس لمحے کو تاریخی بنانے کے لیے وہ طرح طرح کے جتن بھی کرتا ہے، کچھ تو ایسے بھی ہیں جو زندگی کے نئے سفر کو  منفرد بنانے کے لیے بہت ہی انوکھے انداز اپناتے ہیں۔ شادی زندگی بھر کے لیے نہایت…

’اماراتی‘ لفظ درحقیقت کن زبانوں سے نکلا؟

متحدہ عرب امارات کی اپنی تاریخ اور   ثقافت ہے مگر ماہرین کے مطابق امارات میں 16 صدی کے اوائل میں بڑی تبدیلی ہوئیں جو پرتگالی سلطنت ، بھارت اور خلیجی ممالک سے لی گئی۔ متحدہ عرب امارات کو وجود میں آئے 48 برس ہوچکے مگر کہا جاتا ہے کہ اس سے…

107 سالہ نانی کی 87 سالہ نواسی کو ٹافی دینے کی ویڈیو وائرل

بیجنگ: چین کی 107 سالہ خاتون نے اپنی 87 سالہ نواسی کو ٹافی دے کر سب کے دل جیت لیے۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ویڈیو چین کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ معمر خاتون شادی کی تقریب میں دوسری بزرگ خاتون کو  ٹافی دے کر اپنی محبت کا اظہار کررہی…

دورۂ پاکستان: کیا ملکہ میسکسیما کو پھول بہت پسند ہیں؟

نیدر لینڈز کی ملکہ ہمارے ملک میں ہیں۔ یہ ان کا پاکستان کا دوسرا دورہ ہے۔ میکسیما اس بار اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ بن کر یہاں آئی ہیں۔ ان کا یہ دورہ عالمی ادارے کے تحت ترقی میں اجتماعی معاونت کے پروگرام کی ایک کڑی ہے۔…

معروف گلوکارہ کی لاش برآمد

سیؤل: جنوبی کوریا کی پاپ اسٹار گو ہارا کی لاش اتوار کی صبح کمرے سے برآمد ہوئی۔ جنوبی کوریا کی پولیس نے تصدیق کی کہ سیؤل میں واقع گھر سے گلوکارہ کی لاش برآمد ہوئی، ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ خاتون نے خودکشی کی۔ پولیس حکام…

کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ’ایمان‘ دم توڑ گئی

کوالالمپور: ملائیشیا کی مشرقی ریاست میں واقع بورنیو جزیرے میں پالے جانے والے گینڈے کی نایاب نسل کی مادہ ’ایمان‘ ہفتے کے روز ہلاک ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کی مشرقی ریاست صباح کے جزیرے بورنیو میں پالی جانے والی 25 سالہ…

اپنے بچوں‌ کی تصویریں‌ بیچنے والے ہالی وڈ کے مشہور ترین فن کار

شوبزنس انڈسٹری کے مشہور ترین نام اور چمکتے دمکتے ستارے تو ایک طرف دنیا بھر میں فلم اور پرفارمنس آرٹ کے مختلف شعبوں سے وابستہ کم معروف فن کار بھی اشتہارات میں کام کرنے اور کسی پروڈکٹ کی مارکیٹنگ کے لیے کمپنیوں سے بھاری معاوضہ وصول کرتے…