The news is by your side.

Advertisement

یو اے ای

یو اے ای نے کویت سے انڈوں اور پرندوں کی درآمد پر عائد پابندی اٹھالی

ابوظبی : متحدہ عرب امارات نے شہریوں کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے کویت سے پرندوں اور انڈوں کی درآمد پر عائد کی گئی پابندی ختم کردی۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے ماحولیات کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کیا گیا کہ کویت سے…

یو اے ای کی سمندری حدود میں دو تیل بردار سعودی بحری جہازوں پر حملہ

ابوظبی : متحدہ عرب امارات کی سمندری حدود میں سعودی تیل بردار جہازوں پر حملہ، حملے کے وقت دونوں جہاز یو اے ای کی کمرشل بحری حدود میں فجیرہ کے قریب سے گذر رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر توانائی انجینئر خالد الفالح نے پیر کے روز…

برج خلیفہ رمضان المبارک کی مناسبت سے رنگ برنگی روشنیوں سے سج گیا

دبئی: دنیا کی سب سے اونچی بلڈنگ ’برج خلیفہ‘ رمضان المبارک کی مناسبت سے رنگ برنگی روشنیوں سے سج گیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں برج خلیفہ دبئی پر رمضان کی مناسبت سے لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو ہوا، عمارت رنگی برنگی روشنیوں میں نہا گئی۔…

متحدہ عرب امارات، اسکول وین اور مسافر بسوں پر پابندی عائد

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں اسکول وین اور مسافر بسوں پر پابندی عائد کردی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اسکول وین اور مسافر بسوں پر پابندی عائد کردی گئی، جس کا اطلاق 2021 اور 2023 میں ہوگا۔ فیڈرل ٹریفک کونسل کے مطابق اسکول…

متحدہ عرب امارات میں مزدور دن کے بجائے رات میں ڈیوٹی کریں گے

دبئی: متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کے پیش نظر مزدوروں کی ڈیوٹی کے اوقات تبدیل کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی کی تعمیراتی کمپنیوں نے مختلف تعمیراتی منصوبوں پر کام کرنے والے کارکنوں کو دن کے بجائے رات کے اوقات میں ڈیوٹی دینے کا موقع…

دبئی، انعامی رقم کا جھانسہ، عرب شہری دو لاکھ ڈالرز سے محروم

دبئی: متحدہ عرب امارات میں مقیم ایک افریقی گروہ نے انعامی رقم کا جھانسہ دے کر عرب شہری کو لوٹ لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی پولیس کو عرب شہری کی جانب سے موصول ہونے والی شکایت میں کہا گیا ہے کہ دبئی میں مقیم 3 افراد نے پر مشتمل افریقی گروہ…

رمضان المبارک، شارجہ میں 30 نئی مساجد کھول دی گئیں

شارجہ: ادارہ اسلامی امور کی جانب سے شارجہ کے مختلف علاقوں میں 30 نئی مساجد کھول دی گئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شارجہ کے ادارہ اسلامی امور کی جانب سے شارجہ کے مختلف علاقوں میں یکم رمضان کو 30 نئی مساجد کھول دی گئی ہیں، نئی مساجد فن تعمیر کا…

دبئی، چار سالہ بچہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام، بھارتی شہری گرفتار

دبئی: متحدہ عرب امارات میں 4 سالہ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی گئی، بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں 4 سالہ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی گئی، بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا، عدالت میں ملزم نے اپنے خلاف…

دبئی، پاکستانی شہری نے وطن واپس نہ جانے کی خاطر ساتھی مزدور کی جان لے لی

دبئی: متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہری نے وطن واپس نہ جانے کی خاطر بھارتی مزدور کو موت کے گھاٹ اتار دیا، پاکستانی مزدور چاہتا تھا کہ وہ وطن واپس نہ جائے بلکہ جیل چلا جائے۔ عرب میڈیا کے مطابق بھارتی شہری کی جان لینے والے 27 سالہ پاکستانی…

جعلی نوٹ چھاپنے والا ایشیائی گروہ گرفتار، لاکھوں درہم مالیت کی جعلی کرنسی ضبط

ابوظبی : اماراتی پولیس نے جعلی کرنسی نوٹ چھاپنے اور مارکیٹ میں پھیلانے والے ایشیائی گروہ کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القیوان کی پولیس نے کرائم انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے موصول ہونے والی خفیہ…